BREAKING NEWS
BREAKING NEWS
پنجاب اور سندھ میں میٹرک امتحانات جاری ہیں۔ طلبہ جہاں شدید گرمی میں امتحانی مراکز میں پرچےدے رہےہیں وہیں بڑھتی ہوئی گرمی بھی طلبہ کیلئےپریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔اسی لئےشدید گرمی میں سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جلدی کرنے کی تجویززیرغور ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن، ہائیر ایجوکیشن اور صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز...
نظامِ شمسی کیا ہے؟ نظامِ شمسی سورج اور ان تمام سیاروں کے مجموعے یااکٹھ کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی کشش ثقل یعنی گرفت میں ہیں۔ اس میں آٹھ سیارے، ان کےایک سو باسٹھ چاند جن کا سائنسدان پتہ لگاچکےہیں۔تین شناخت شدہ بونے سیارے (بشمول پلوٹو)، ان کےچار معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے موٹےسیارچے شامل ہیں۔ سورج سیارہ ہےیاستارہ ہم سمجتے ہیں کہ سورج بھی ہمارے نظام شمسی...
امریکانےدنیاپرمزیدپابندیاں لگا دیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دنیاپر مسلسل پابندیاں لگانے لگے۔۔امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں۔۔متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائدکردی گئیں۔ایران ، عرب امارات، چین کے چھ ادارے ، دو ایرانیوں پر سنگین الزامات ہیں۔امریکاکامانناہےکہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کیلئے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہےہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےایران دہشت گردوں اور روس کو ڈرون فراہم کررہا ہے۔ایرانی شہریوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا...