امریکا میں دنیابھرکی ترجمانی کرنےوالا82سال پرانا ادارہ وائس آف امریکاپرتالےلگ گئے۔۔صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوائس آف امریکہ کو خاموش کر دیا۔امریکی صدرنےوائس آف امریکاپرحکومت مخالف اور بنیاد پرست ہونےکاالزام لگاتےہوئےاسےبندکردینےکاحکم دیاہے ۔وائٹ ہاؤس کےبیان میں کہاگیاہےکہ یہ ایگزیکٹو آرڈراس بات کویقینی بنائے گاکہ ٹیکس دہندگان اب بنیاد پرست پراپیگنڈے کوسننےکیلئے مجبورنہیں ہیں۔وائس آف امریکہ۔ریڈیو فری ایشیا۔ ریڈیو فری یورپ اوردیگر آؤٹ لیٹس کے سینکڑوں عملے کوہفتے کوایک ای میل موصول ہوئی جس میں کہاگیاتھاکہ انہیں ان کے...
BREAKING NEWS



