BREAKING NEWS
BREAKING NEWS
دستاویزات کےمطابق ایک لٹرپٹرول پر107 روپے 12 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز کی وصولی کی جا رہی ہےجبکہ ڈیوٹی سے پہلے پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 148روپے51 پیسےفی لٹربنتی ہے۔دستاویز میں کہاگیاہےکہ ایک لٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر104روپے 59 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اورمارجنزکی وصولی جاری ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 154 روپے 06 پیسے فی لٹربنتی ہے دستاویز کے مطابق پٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر 70 روپے فی لٹر لیوی عائد ہے، پیٹرول...
رواں مالی سال سرکاری ملازموں اور پنشنرزکی تنخواہیں اور مراعات بڑھانےکی کوئی تجویززیرغورنہیں۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےقومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی۔دستاویزکےمطابق آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دیاہے۔ محمداورنگزیب نےمزید لکھا ہے کہ ملازمین کے لیے ہائرنگ اور سیلنگ کی حد بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے۔ حکومت ہر سال اپنےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرتی اور پنشنرزکو بھی خاطر خواہ رقم اضافے کی مد میں مل جاتی ہے...
گوگل نےموبائل پیمنٹ سسٹم گوگل والٹ کو پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ یہ ایک ایسا ڈیجیٹل والٹ ہے جو صارف کو اپنے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ پہلے سے گوگل اکاؤنٹ سے منسلک ہے تو وہ خودکار طور پر گوگل والٹ پر نظر آنے لگے گا۔۔ گوگل والٹ کریڈٹ یا ڈیبیٹ کارڈ کو استعمال کرنے کے مقابلے...
پاکستان نے کرپٹو کونسل قائم کرکے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اس کا سربراہ مقرر کردیا۔ کرپٹ کونسل کے قیام کے بعد وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے پاکستان کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب کو کونسل کا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔بلال بن ثاقب بلاک چین ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری حکمت عملی اور ڈیجیٹل جدت کے شعبے میں اپنی مہارت کے ذریعے اس کی قیادت کریں گے۔ دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی اپنی جگہ بناچکی ہےاورحال ہی...
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس عرصے کے دوران حکومت نے معاشی میدان میں کسی حد تک استحکام حاصل کیا ہے البتہ کئی شعبوں میں اسے مشکلات کا سامنا ہے۔حکومت کے ایک برس میں پاکستان کے معاشی انڈیکیٹرز میں بہتری آئی ہے اور سیاسی اور معاشی استحکام کی جانب پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کے آغاز کے بعد پاکستان کے بڑے اقتصادی اشاریوں...
پاکستان دنیاکےان آٹھ ممالک میں شامل ہےجو2050تک دنیا میں بڑھنے والی کل آبادی میں پچاس فیصد حصہ ڈالیں گے ۔ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی رپورٹ اگست2023میں جاری کی۔جس کےمطابق پاکستان کی کل آبادی24کروڑ14لاکھ نوے ہزارہےجس میں 51.5 فیصدمرداور48.5فیصد خواتین ہیں ۔اس طرح پاکستان آبادی کے لحاظ سےدنیاکاپانچواں بڑاملک ہےجہاں دیہی آبادی61فیصداورشہری آبادی 39فیصد ہے ۔ آبادی میں اضافے کی شرح اڑھائی فیصد سالانہ ہے اور قومی وسائل میں اضافہ نہ ہونے کے برابر...
Taking seamless key performance indicators offline to maximise the long tail. Keeping your eye on the ball while performing a deep dive.