HomeCategory Business

آئیں شاپنگ کریں، پنجاب میں کن کن علاقوں میں سہولت بازارقائم ہوں گے؟

پنجاب میں اپنی نوعیت کے”سہولت آن دی گو“ بازار قائم ہوں گے ”سہولت آن دی گو“ بازار پراجیکٹ کی اصولی منظوری دی گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کیلئے چار ماہ کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ 14 مقامات پر ”سہولت آن دی گو“ بازار پائلٹ پراجیکٹ کیلئے پلان طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس میں پنجاب کی ہر تحصیل میں ”سہولت آن دی گو“پراجیکٹ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یکساں طرز کے...

حکومت کاایک سال،معاشی اورسیاسی استحکام دعویٰ یا حقیقت

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس عرصے کے دوران حکومت نے معاشی میدان میں کسی حد تک استحکام حاصل کیا ہے البتہ کئی شعبوں میں اسے مشکلات کا سامنا ہے۔حکومت کے ایک برس میں پاکستان کے معاشی انڈیکیٹرز میں بہتری آئی ہے اور سیاسی اور معاشی استحکام کی جانب پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کے آغاز کے بعد پاکستان کے بڑے اقتصادی اشاریوں...

سونا،سوناہی بن گیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ دیکھنےمیں آیا جس کےبعدصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپےکاہوگیا۔اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 2400 روپے اضافے کےساتھ 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے پر پہنچ گئی۔ ملک میں چاندی کی قیمت میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہورہا اورمارکیٹس میں اسکی فی تولہ قیمت 3 ہزار 440 روپے پر برقرار رہی۔ سونےکی قیمتوں...

https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/apple-store.png
https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/google-play.png

اردوپاکستان | ملٹی میڈیا ادارہ | اردو اور دیگر زبانوں میں اہم خبریں، عالمی واقعات اور نئی ایجادات فراہم کرتا ہے تاکہ آپ ہمیشہ آگاہ رہیں