HomeCategory Technology

Moon

2025 کا پہلا چاند گرہن، ہو جائیں پھر تیار اس سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق  چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بجکر 57 منٹ پر ہوگا اور صبح 11 بج کر 26 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ جائےگا۔موسم کی خبر دینےوالوں کاکہناہےصبح 11 بج کر 59 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا اور چاند گرہن کا اختتام سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ چاندگرہن...

صارفین کو ایکس کے استعمال میں مشکلات، مسک کا بڑے سائبر حملے کا دعویٰ

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز ایکس کو بڑے پیمانے پر سائبر اٹیک کا نشانہ بنایا گیا جس سے کئی صارفین کو ویب سائٹ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر ٹریکنگ سائٹ کے مطابق یہ سائبر حملہ پیر کو ہوا جس کے نتیجے میں ایشیا، یورپ اور شمالی امریکا کے صارفین نے شکایت کی کہ انہیں ایکس کو لوڈ...

Instagram

انسٹا گرام صارفین کے لیے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر آخرکار متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں شیڈول دی میسج فار لیٹر نامی فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان فروری 2025 میں کیا گیا تھا۔ اب یہ فیچر صارفین کو دستیاب ہے۔ انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے اس نئے فیچر سے صارفین دوستوں کے لیے پیغامات کو شیڈول کرسکیں گے۔ یعنی ڈی ایمز میں جاکر...

گوگل میپس استعمال کرنے پر صارفین کو مشکلات کا سامنا

گوگل میپس کے صارفین کو آج کل ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے کیونکہ ان کی ٹائم لائنز پراسرار طور پر غائب ہو رہی ہیں۔ پہلے تو خیال کیا جا رہا تھا کہ ایسا گوگل میپس میں ہونے والی ایک بڑی تبدیلی کی وجہ سے ہو رہا ہے یعنی کمپنی کی جانب سے گوگل میپس ٹائم لائن کو کلاؤڈ سرورز سے صارفین کی ڈیوائسز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں کہ...

AI

کسی فرد کی موت کب واقع ہوگی اس کے بارے میں کہنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی) کو موت کی پیشگوئی کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں واقعی ڈیتھ کلاک نامی ایک اے آئی ماڈل پر کام کرنے والی ویب سائٹ کا تو یہی دعویٰ ہے۔ یہ ویب سائٹ تاریخ پیدائش، جنس، تمباکو نوشی، الکحل کے استعمال، وزن اور زندگی سے...

https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/apple-store.png
https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/google-play.png

اردوپاکستان | ملٹی میڈیا ادارہ | اردو اور دیگر زبانوں میں اہم خبریں، عالمی واقعات اور نئی ایجادات فراہم کرتا ہے تاکہ آپ ہمیشہ آگاہ رہیں