BREAKING NEWS
BREAKING NEWS
کیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس میٹا کے انسٹا گرام اور ایلون مسک کے ایکس (ٹوئٹر) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے شعبے میں ٹکر دے گی؟ اوپن اے آئی کی جانب سے ایکس جیسے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے مگر کمپنی کے اندر اس کاایک پروٹوٹائپ ماڈل تیار کیا گیا ہے جس میں چیٹ جی پی ٹی کے تصاویر تیار کرنے...
نظامِ شمسی کیا ہے؟ نظامِ شمسی سورج اور ان تمام سیاروں کے مجموعے یااکٹھ کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی کشش ثقل یعنی گرفت میں ہیں۔ اس میں آٹھ سیارے، ان کےایک سو باسٹھ چاند جن کا سائنسدان پتہ لگاچکےہیں۔تین شناخت شدہ بونے سیارے (بشمول پلوٹو)، ان کےچار معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے موٹےسیارچے شامل ہیں۔ سورج سیارہ ہےیاستارہ ہم سمجتے ہیں کہ سورج بھی ہمارے نظام شمسی...
خلائی سٹیشن زمین سے402 کلومیٹرکی بلندی۔۔4لاکھ 20ہزارکلووزن۔۔یعنی اتنا وزن جوزمین پر3000گاڑیوں کے برابرہے فٹ بال گراونڈاسٹیڈیم جتناسائز۔۔۔اورانسان کےہاتھ سےبنی سب سےمہنگی چیز۔۔۔ایک سوپچاس بلین ڈالرکاخرچہ سائنس اس کائنات میں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی خلائی مرکز زمین سے تقریبا400کلومیٹردور بلندی پرموجودہےجہاں ہوا ہے نہ پانی۔۔۔اورناہی گریویٹی۔ کون کون خلائی سٹیشن کامالک ہے؟ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جسےآئی ایس ایس بھی کہتےہیں زمین کے نچلے مدار میں سب سے بڑا خلائی سٹیشن ہے۔ اس منصوبے...
سنیتاولیمزاوران کےساتھ بوچ ولمورتقریبا10 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسےرہے اورآج صبح فلوریڈامیں یہ دونوں خلا باز بحفاظت زمین پر واپس آگئے۔ دونوں خلا بازوں کی واپسی کو کسی سائنس فکشن فلم ہی مانا جارہاہے۔خلا بازوں کی واپسی کا سفر سترہ گھنٹے تک جاری رہا۔امریکی خلا باز جون 2024میں خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث 408کلومیٹردورخلامیں رکنے پر مجبور ہو گئےتھے۔ طویل عرصے تک دونوں نےوہاں سائنسی تجربات کیے جبکہ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن...
چین نے خلائی نگرانی کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت حاصل کی ہے۔ چینی سائنسدانوں نے ایک جدید ترین خلائی نگرانی کیمرہ تیار کیا ہے، جو انتہائی درستگی کے ساتھ خلائی مخلوقات اور اجسام کا مشاہدہ کر سکتا ہے۔ یہ کیمرہ اپنی نوعیت کا پہلا اور دنیا بھر میں اپنی درستگی کے حوالے سے منفرد سمجھا جا رہا ہے۔ کیمرے کی خصوصیات یہ کیمرہ اعلیٰ درستگی کے ساتھ خلائی اجسام کی تصاویر اور ڈیٹا اکٹھا کر سکتا...