BREAKING NEWS
BREAKING NEWS
پیاز ایک ایسا سپر فوڈ ہے جسے نہ صرف کھانے بلکہ جیب میں رکھنے سے بھی متاثر کن فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔پیاز جیب میں رکھنےسے قبل پیاز کھانے کے فوائد کا جاننا بھی ضروری ہے۔ گرمی میں پیاز کھانے کے فوائد ماہرین کے مطابق موسم گرما میں جسم کو ٹھنڈی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہے ، ایسی صورت میں پیاز کا کچا یا پکا کر دونوں صورتوں میں ہی استعمال فائدہ مند ہے کیونکہ پیاز...
اپنے دل خصوصاً دھڑکن کی رفتار کو مستحکم رکھنا چاہتے ہیں تو تیز رفتاری سے چہل قدمی کو عادت بنالیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بی ایم جے ہارٹ میں شائع تحقیق میں 4 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی۔ان افراد کے چلنے کی رفتار کے ڈیٹا کو یوکے (UK) بائیو بینک نے اکٹھا کیا تھا۔ان میں سے لگ بھگ 82 ہزار افراد کے مختلف...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق ڈاکٹروں نے یو ایس ایم ایل ای، انٹرویوز اور سخت مراحل کے بعد کامیابی حاصل کی۔پاکستانی ڈاکٹروں کی ریکارڈ تعداد نے ایک سال کے دوران امریکا میں رہائش حاصل کر لی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج کے مطابق یہ اب تک امریکی ریزیڈنسی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کی ریکارڈ تعداد ہے۔پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج نے کامیابی کو...
دنیا بھر میں ہر سال گنج پن سے متاثر افراد علاج کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کردیتے ہیں اور کوئی بھی طریقہ علاج 100 فیصد مؤثر نہیں۔مگر اب ایک نئی دریافت سے گنج پن کا مؤثر طریقہ علاج تشکیل دینا ممکن ہوجائے گا۔ اس دریافت سے توقع پیدا ہوئی ہے کہ مردوں میں پائے جانے والے گنج پن کے عام مرض الوپ پیسا کا مؤثر علاج ممکن ہو سکے گا۔اس مرض میں عموماً سر کے...
جرمنی میں ایک خاتون نے حال ہی میں 66 سال کی عمر میں 10ویں بچے کو جنم دیا ہے۔جرمن میڈیاکےمطابق خاتون نےکسی بھی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے بغیرقدرتی طور پر بچے کو جنم دیا ہے۔خاتون کی شناخت الیگزینڈرا ہلڈیبرانڈ کے نام سے ہوئی ہے جنہوں نے 19 مارچ کو چیریٹ اسپتال میں سیزیرین سیکشن کے ذریعے فلپ نامی بچے کو جنم دیا۔ بچہ صحت مند 7 پاؤنڈ اور 13 اونس وزن کے ساتھ پیدا ہوا۔ خاتون...
جسم کے لیےپروٹین کیوں ضروری ہے؟ کچے انڈوں سے لیکر پروٹین شیکس تک یہی سننے میں آتا ہے کہ مسلز کو بلڈ کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پروٹین لیں ،پروٹین جسم کو مضبوط بناتے ہیں ،اکثر باڈی بلڈز معمول سے ہٹ کر پروٹین کا استعمال کرتے ہیں پروٹین کی کتنی مقدار لینی چاہیے ؟ ماہرین کے مطابق ہر انسان کی پروٹین کی ری کیووائرمنٹ دراصل چند فیکٹر پر ڈی پینڈ ہے لندن میز پوسٹ ڈائیشن...