کیلےکاچھلکا اس کے اوسط وزن کا تقریباً ایک تہائی بنتا ہے اور یہ انتہائی مفید غذائی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔اسی طرح مالٹے کا 20 فیصد حصہ اس کے چھلکے پر مشتمل ہوتا ہے اور ایک تحقیق کے مطابق سنہ 2018 میں ڈیڑھ کروڑ ٹن مالٹے کا چھلکا ایسا تھا جسے استعمال میں نہیں لایا گیا۔کیوی کا 9 سے 13 فیصد حصہ اس کے چھلکے پر مشتمل ہوتا ہے جبک ایک انار میں دانوں اور...
BREAKING NEWS










