Localعیدالفطرپرپاکستان میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

Urdu Pakistan8 months ago1 min

عیدالفطرپرپاکستان میں تین  چھٹیاں ہوں گی۔وفاقی حکومت نےسال2025کیلئےعیدکی چھٹیوں کااعلان کردیاہے۔

31مارچ سے2اپریل تک عیدکی چھٹیاں ہوں گی۔یعنی پیرمنگل اوربدھ کوملازمین عیدکی چھٹیوں پرہوں گے۔

لیکن وفاقی ملازمین اس بارعیدپر پوری پانچ چھٹیاں منائیں گےیعنی ہفتے سے لے کربدھ تک چھٹیاں کریں گے۔

اس کےساتھ ساتھ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے وسطی علاقوں میں موسم خشک رہےگالیکن کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں بھی عید کےدنوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا درجہ حرارت بھی بڑھنےکےامکانات ہیں۔شمالی علاقہ جات میں بادل اور ہلکی ہوائیں چلتی رہیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/apple-store.png
https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/google-play.png

اردوپاکستان | ملٹی میڈیا ادارہ | اردو اور دیگر زبانوں میں اہم خبریں، عالمی واقعات اور نئی ایجادات فراہم کرتا ہے تاکہ آپ ہمیشہ آگاہ رہیں