صدرٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد نظام حکومت کےساتھ دفتر کوخوبصورت بنانےکیلئےبھی ڈرامائی تبدیلیاں کررہےہیں۔اوول آفس میں سنہرے مجسمے، سنہرے فریموں
سے مزئین تصاویر اور سنہرے پردوں سے ڈھکی کھڑکیاں لگادی گئی ہیں۔
صدر ٹرمپ نے 20 شخصیات کی پورٹریٹس کو بھی اوول آفس کی دیواروں کی زینت بنایا ہے جن میں سابق امریکی صدور اور سیاستدانوں کی تصاویر شامل ہیں۔
اس سے پہلےسابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 6 اور باراک اوباما نے صرف 2 شخصیات کی پورٹریٹس کو اوول آفس میں جگہ دی تھی۔
previous
خلاکا10روز کاسفرپورے دس ماہ کی تکلیف
next

