رواں مالی سال سرکاری ملازموں اور پنشنرزکی تنخواہیں اور مراعات بڑھانےکی کوئی تجویززیرغورنہیں۔وزیرخزانہ
محمد اورنگزیب نےقومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی۔دستاویزکےمطابق آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دیاہے۔
محمداورنگزیب نےمزید لکھا ہے کہ ملازمین کے لیے ہائرنگ اور سیلنگ کی حد بڑھانے کا معاملہ زیر غور ہے۔ حکومت ہر سال اپنےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرتی اور پنشنرزکو بھی خاطر خواہ رقم اضافے کی مد میں مل جاتی ہے لیکن اس بار اضافہ نہ ہونےسےملازمین مایوسی کاشکارہیں
previous
امریکامیں دنیابھرکی ترجمانی کرنےوالاادارہ وائس آف امریکا بند
next



