Economyگوگل والٹ پاکستان میں متعارف، کیاآپ نےیہ محفوظ طریقہ اپنالیا؟

Urdu Pakistan11 months ago1 min

گوگل نےموبائل پیمنٹ سسٹم گوگل والٹ کو پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ یہ ایک ایسا ڈیجیٹل والٹ ہے جو صارف کو اپنے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات

محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ پہلے سے گوگل اکاؤنٹ سے منسلک ہے تو وہ خودکار طور پر

گوگل والٹ پر نظر آنے لگے گا۔۔ گوگل والٹ کریڈٹ یا ڈیبیٹ کارڈ کو استعمال کرنے کے مقابلے میں زیادہ محفوظ سروس ہے۔ اس کے ذریعےادائیگیاں

انکرپٹڈ ہوتی ہیں۔ اس میں ڈیبیٹ یا کریڈٹ کی تفصیلات موجود نہیں ہوتیں۔ صارفین اپنے اسمارٹ فونز سےکارڈ کےبغیر کانٹیکٹ لیس پیمنٹ کرسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/apple-store.png
https://newstar.bold-themes.com/magazine/wp-content/uploads/sites/17/2018/02/google-play.png

اردوپاکستان | ملٹی میڈیا ادارہ | اردو اور دیگر زبانوں میں اہم خبریں، عالمی واقعات اور نئی ایجادات فراہم کرتا ہے تاکہ آپ ہمیشہ آگاہ رہیں